...ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
،اگر آپ یہ میسج میں دیکھتے ہیں
010-XXXX-YYYY
[ویزا ایکسپائری]
010-XXXX-YYYY
ویزا ایکسپائری کی وجہ سے ریچارج ناکام ہوا۔
.آپ کا ٹیلی کام ریچارج نہیں کر سکتا کیونکہ آپ کا ویزا ایکسپائر ہو گیا ہے 》
:اسکا حل ہے یہ ہے کہ ◈
،کے ساتھ رجسٹرڈ کیا ہے (alien-registration card) اگر آپ نے اپنا موبائل فون اپنے ایلین کارڈ ▶
.براہ مہربانی ایلین رجسٹریشن کارڈ کی پشت پر موجود 'قیام کی مدت' چیک کریں 》
.اگر آپ نے اپنے ویزا میں توسیع کی ہے، تو (114) پہ کسٹمرکال سروس رابطہ کریں اور انہیں اپنے غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ کی کاپی بھی بھیج دیں 》

(اپنے ویزا میں توسیع پر مزید معلومات کے لئے امیگریشن کال کریں۔ ( ٹیلیفون نمبر:1345- سروس تمام زبانوں میں موجود ہے 》
(ARC):آپ کا موبائل فون آپ کے ایلین رجسٹریشن کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں تو ▶
.آپ صرف 90 دنوں کے لئے فون کا استعمال کر سکتے ہیں 》
. کے ساتھ رجسٹر ہے تو آپ اسے تب تک استعمال کر سکتے ہیں جب تک آپ کا ویزا جاری رہتا ہے (ARC) اگر آپ کا فون 》
کے ساتھ تبدیل کر سکتے ہیں۔ ARC آپ اپنے قریب ترین موبائل کی دکان پر جا کر اپنی رجسٹریشن 》
.اگر آپ کے مزید سوالات ہیں تو، (114) پہ کسٹمر سروس سے رابطہ کریں 》
.میں آپ کا بیلنس موجود ہے، thePayCash میں ادائیگی ہو گئی ہے تو thePay ریچارج ناکام ہوا لیکن 》
.آپ اسے کسی اورنمبر پہ ریچارج کے لئے اسے استعمال کر سکتے ہیں
http://m.thepay010.com :مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں
(کسٹمر سروس سے بات کرنے کے لئے نمبر ہے: ☎ 1666-0146 (سروس تمام زبانوں میں موجود ہے
thePAY
ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepay یہ
.کے استعمال کی وضاحت کرتے ہیں thePay Cash ہم
.استعمال کرنا اور بھی ذیادہ آسان بناتا ہے thePay آپ کیلئے thepay Cash
"KTthe + 00796" :اگر آپ بین الاقوامی کال کیلئے بیلنس ریچارج کرنا چاہتے ہیں تو پریس کریں [kt the+ 1]
.اگر آپ پری پیڈ فون ریچارج کرنا چاہتے ہیں تو 'موبائل (وائس/ ڈیٹا)' کوپریس کریں اور وائس کو منتخب کریں
.موبائل نمبر کو دوبارہ دیکھیں اور رقم منتخب کریں جو آپ ری چارج کرنا چاہتے ہیں [kt the+ 2]
.ذیل میں نمودار ہوگا، آپ 'ریچارج' پر کلک کریں thePay Cash .آپ کو کارڈ سے رقم ادائیگی کی ضرورت نہیں ہے [kt the+ 3]
. 'OK' نمبراور رقم کو دوبارہ چیک کریں، اگر صحیح ہے تو دبائیں [kt the+ 4]
.عمل کو مکمل کرنے کے لئے 10 ~ 5 سیکنڈ کے لئے انتظار کریں. آپ ہسٹری میں رزلٹ چیک کر سکتے ہیں [kt the+ 5]
ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepay یہ
.بین الاقوامی کال کے ریچارج کرنے کیلئے آپ ہمارے بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر سکتے ہیں
* We highly recommend you to use "thePay cash" where you can transfer a lump sum at once and use it to recharge without making bank transfer everytime. For more Click here.
"thePay cash"ہم آپکو *
.استعمال کرنیکی سفارش کرتے ہیں جہاں آپ یکمشت ایک بار بیلنس کیلئے رقم منتقل کریں اور ہر بار بینک ٹرانسفر کے بغیر بیلنس ریچارج کیلئے اسے استعمال کریں۔ مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
.گلوبل کال ریچارج پر کلک کریں "KT + 00796" [kt1]
.جس نمبر پر آپ ری چارج کرنا چاہتے ہیں وہ نمبر چیک کریں اور ریچارج رقم منتخب کریں. ریچارج پر کلک کریں [kt2]
.کے بٹن پر کلک کریں'OK' ریچارج معلومات کی دوبارہ تصدیق کریں اور [kt3]
[kt4]
.سب سے اوپر کے بینک اکاؤنٹ 'کے بٹن پر کلک کریں
.آپ اپنی مرضی کا بینک منتخب کر سکتے ہیں
.بینک کو تبدیل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں [kt5]
.بینک دیکھیںگے Nonghyup (ایپلیکیشن میں اب "تبدیلی بینک" کا بٹن موجود نہیں ہے)
کلک کریں۔ 'OK'پاپ اپ نوٹس پر [kt6]
.پر کلک کریں "OK"ایک بار پھر، پاپ اپ کے نوٹس پر [kt7]
.منتخب شدہ بینک کا بینک اکاؤنٹ نمبر ایک بار پھر چیک کریں [kt8]
--- .بینک تبدیل (ریچارج ناکام ہوا یا کامیاب ہوا) ہسٹری میں چیک کریں - [kt9]
6-1 .میں رزلٹ چیک کریں "History" بینک اکاؤنٹ نمبر پر رقم منتقل کرنے کے بعد

ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepay یہ
.کریڈٹ/چیک کارڈ کے ذریعے ریچارج کرنے کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں
.استعمال کرنے کا بھرپور مشورہ دیتے ہیں "thePay Cash" ہم آپ کو*
링크 . یہ ایک سروس ہے جہاں آپ ایک ہی بار میں بیلنس کیلئے رقم کی منتقلی کر سکتے ہیں اور ہر بار بینک ٹرانسفر کے بغیر ریچارج کیلئے استعمال کر سکتے ہیں،. مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں
.پر کلک کریں "KT + 00796" گلوبل کال ریچارج [kt the+ 1]
.موبائل نمبر چیک کریں اور ریچارج رقم منتخب کریں [kt the+ 2]
.موبائل نمبر اور بیلنس رقم صحیح ہے تو 'ریچارج' کلک کریں [kt the+ 3]
.کارڈ نمبر (سولہ ہندسے) اور توثیق کی تاریخ لکھیں [Card3]
.ادائیگی" پر کلک کریں/payment" [Card4]
کلک کریں۔ "OK" میں جمع ہو گئی ہے " thePAY Cash" آپ کی بیلنس رقم کی ادائیگی [Card5]
[kt00796 늘러서 충전 하면thePAY Cash로 청전 되는 거 아닙니다. 바로 국제전화 충전 되고 call national/international 내에 잔액을 확인 할 수 있습니다.] 수정 필요 !!
.چارج سکرین: آپ ریچارج کے بعد ہسٹری کے آپشن میں رزلٹ چیک کر سکتے ہیں [Card 6]

یہ thepay ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔
آپ ایک ہی بار میں بیلنس کیلئے ''thePay Cash'' میں رقم کی منتقلی کر سکتے ہیں اور ریچارج کیلئے استعمال کر سکتے ہیں.
thePay Cash سے بیلنس ریچارج کرنا بہت آسان ہوجاۓ گا.
.موبائل (وائس/ ڈیٹا)' کے بٹن پر کلک کریں' [Prepaid Phone1]
.پری پیڈ موبائل ریچارج (وائس / ڈیٹا) پر کلک کریں [Prepaid Phone2]
.انٹرنیٹ کے لئے ڈیٹا اور سم ریچارج کرنے کے وائس منتخب کریں [Prepaid Phone3]
.ریچارج رقم منتخب کریں [Prepaid Phone4]
.نمودار ہوگا۔ بیلنس رقم چیک کریں اور 'ریچارج' بٹن پر کلک کریں thePay [Prepaid Phone5]
.کلک کریں "OK" ریچارج تفصیلات چیک کرکے [Prepaid Phone6]

ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepay یہ
.کیش کا استعمال کرنے کی وضاحت کرتے ہیں thePay Cash ہم
.استعمال کرنے کا بھرپور مشورہ دیتے ہیں "thePay Cash" ہم آپ کو *
링크.یہ ایک سروس ہے جہاں آپ ایک ہی بار میں بیلنس کیلئے رقم کی منتقلی کر سکتے ہیں اور ہر بار بینک ٹرانسفر کے بغیر ریچارج کیلئے استعمال کر سکتے ہیں،. مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں
- کے ذریعے مختلف ذرائع سے ری چارج کر سکتے ہیں thePay آپ -
_01.png)
.ریچارج موبائل (وائس / ڈیٹا)' پر کلک کریں' [Prepaid Phone1]
.پری پیڈ موبائل ریچارج (وائس / ڈیٹا) پر کلک کریں [Prepaid Phone2]
.انٹرنیٹ کے لئے ڈیٹا اور سم ریچارج کرنے کیلئے وائس منتخب کریں [Prepaid Phone3]
.ریچارج کیلئے رقم منتخب کریں [Prepaid Phone 4]
.بیلنس رقم پھر چیک کریں اور 'ریچارج' بٹن پر کلک کریں [Prepaid Phone5]
[Prepaid Phone6]
1-1. .بینک اکاؤنٹ" پر کلک کریں"
1-2. .اپنی مرضی کا ایک بینک منتخب کریں
[Prepaid Phone7]
.اپنے بینک کو تبدیل کرنے کیلئے، "چینج بینک" کے بٹن پر کلک کریں
(سیٹ ہے NACF یہ ڈیفالٹ میں)
엡 업데이터 되면서 버튼이 없어졌습니다.
.پر کلک کریں "OK" ریچارج کے لئے بیلنس رقم منتخب کرکے پاپ اپ میسج آنے پہ [Prepaid Phone8]
.پر کلک کریں "OK" بینک اکاؤنٹ کو تبدیل کرنے کیلئے [Prepaid Phone9]
.بیلنس رقم کی ٹرانسفر کرنے کیلئے بینک اکاؤنٹ نمبر ایک بار پھر چیک کریں [Prepaid Phone10]
.اس اکاؤنٹ نمبر پر رقم بھیج دیں اور بیلنس خود بخود ریچارج ہوجايئگا [Prepaid Phone11]

ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepay یہ
.استعمال کرنے کا بھرپور مشورہ دیتے ہیں "thePay Cash" ہم آپ کو *
یہ ایک سروس ہے جہاں آپ ایک ہی بار میں بیلنس کیلئے رقم کی منتقلی کر سکتے ہیں اور ہر بار بینک ٹرانسفر کے بغیر ریچارج کیلئے استعمال کر سکتے ہیں،. مزید معلومات کیلئے یہاں
.کلک کریں
링크
.ریچارج موبائل (وائس / ڈیٹا)' بٹن پر کلک کریں' [Prepaid Phone1]
.پری پیڈ موبائل ریچارج (وائس / ڈیٹا)' پر کلک کریں' [Prepaid Phone2]
.انٹرنیٹ کے لئے ڈیٹا اور سم بیلنس ریچارج کرنے کیلئے وائس منتخب کریں [Prepaid Phone3]
.ریچارج کیلئے رقم منتخب کریں [Prepaid Phone4]
.بیلنس رقم پھر چیک کریں اور 'ریچارج' بٹن پر کلک کریں [Prepaid Phone5]
.اور توثیق کی تاریخ ٹائپ کریں (Save)کارڈ نمبر [Prepaid Phone6]
.ادائیگی' پر کلک کریں/Payment' [Prepaid Phone7]
کلک کریں۔ "OK" .میں ہوگئی ہے thePAY cash آپ کی بیلنس کیلئے رقم کی ادائیگی [Prepaid Phone8]
(voice/data) 늘러서 충전 하면 ....바로 충전 되고 성공/ 실패 결과가 나옵니다.
thePay Cash에 충전 할래면 --충전 thePay Cash를 따로 늘러서 해야 합니다.
.میں ریچارج کا نتیجہ چیک کر سکتے ہیں 'History' آپ [Prepaid Phone9]
...ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
ایپلیکیشن بند کرنے کے بعد مندرجہ ذیل معلومات 00790 سروس کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔ thepay آپ

انٹرنیشنل کال: 00796 + ملک کا کوڈ + ٹیلیفون نمبر ◇
+# + اے- آر- ایس)-> ٹیلیفون نمبر ) ARS <-SEND+ 080-33-00796 :کوریا کال ◇
#+18 <- SEND +00796 :زبان بدلیں ◇
#+77 <- SEND + چیک کارڈ نمبر: 00796 ◇
# +نئے کارڈ پر بیلنس منتقل کریں: 00796 + 11 # + نیا کارڈ نمبر ◇
#+ 14 <- SEND + 00796 :بیلنس چیک کریں ◇
==== (2016 معیاری)

Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepayیہ
.معلومات کھو سکتے ہیں thePAY آپ موبائل نمبر یا موبائل کو تبدیل کرتے ہیں تو
.یا موبائل تبدیل کریں تو آپ وہی موبائل نمبر یا ای میل کا استعمال کریں جو پہلے سے موجود ہے USIM جب آپ
براہ مہربانی اپنا موبائل نمبر اور ای میل چیک کریں. ایک ہی ای میل کا استعمال کریں. . 1

2. . براہ مہربانی ایک بار پھر آپ کی فراہم کردہ معلومات کو چیک کریں
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
1666-0146 :ہیلپ ڈیسک (اپنی زبان میں) فون نمبر
ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepayیہ
.میں جا کر "؟" پر پریس کریں اور معلوم کریں کہ ریچارج ناکام کیوں ہوا اور ضروری اقدامات دیکھیں History/ہسٹری''

1. . فیل کے سائیڈ پر موجود "؟" پر کلک کریں. ریچارج ناکام کیوں ہوا پر تفصیلی معلومات دیکھیں

[Case-1] اپلی کیشن آپ کے ٹیلی کام تلاش نہیں کر سکے تو کیا کیا جائے؟
(1) .دوبارہ ریچارج کرنے کی کوشش کریں
(2) .فون کریں 114 پہ اور ریکارڈنگ/اعلان سننے کے بعد اپنا سروس پرووائیڈر معلوم کریں
(3) کسٹمر سینٹر سے ڈایئریکٹ رابطہ کریں۔
1666-0146 :ہیلپ ڈیسک (اپنی اردو زبان میں) فون نمبر

[Case-2] ویزا ایکسپائرہوجاۓ تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
(1) .اپنے ویزا میں توسیع کریں
(2) اس کے بعد اپنے ٹیلی کام سے رابطہ کریں اور سروس کو ری-نیو کرنے کا مطالبہ کریں۔
(3) ساتھ ریچارج کریں۔ thepay ،اب

[Case-3] آپ کا ٹیلی کام فون کو ریچارج نہیں کررہا؟
(1) .جو آئٹم آپ نے منتخب کیا ہے وہ ریچارج نہیں کیا جا سکتا
(2) (آپ نے فون اپنے پاسپورٹ کے ساتھ رجسٹرڈ کیا ہے. (ویزا ایکسپائر ہوچکا ہے
(3) .آپ کے ٹیلی کام نے آپ کو سروس دینا بند کر دیا ہے
..ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
،کا استعمال کرنے میں کسی بھی مشکل کا سامنا ہو تو 'thePAY' آپ کو اگر
! کسٹمرز کیئر سروس سے بلاججھک رابطہ کریں
پر پیغام بھیجیں یا ہیلپ ڈیسک پر فون کریں. ہم جلدازجلد کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے جواب فراہم کریں گے۔ thePay آپ بزریعہ ایس ایم ایس

1. .ایپلیکیشن کو لانچ کیجئے "thePAY"

2. ''کسٹمرزکیئر سروس کو کیسے استعمال کریں؟'' سب سے اوپر داہنے سائیڈ پہ موجود مینئو کے بٹن پر کلک کریں۔

3.ہیلپ ڈیسک' کے بٹن کو کلک کریں۔'

4. کلک کریں۔ 'send' کے خانے میں آپ اپنی تجاویز یا شکایات لکھیں اور asking/پوچھیں

5. آٹو کونیکٹ رابطہ کے لئے"کال" پر کلک کریں۔ ٹیلی فون: 1666-0146
ایس ایم ایس یا کال کے ذریعے جواب پائیں۔
1666-0146 :ہیلپ ڈیسک سے پوچھیں (ہر زبان میں) ٹیلیفون
..ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
,ریچارج کیلئے 10 سیکنڈ ~ 5 منٹ لگ جائیں گے۔ ریچارج ہونے کے بعد
.آپ کا ریچارج فیل ہوا یا کامیابی, ہسٹری کے مینو میں دیکھ سکتے ہیں
(ریچارج ناکام ہونے کی صورت میں، ایس ایم ایس آپکو موصول ہو جايئگا۔)

1. Wait 10sec ~ 5 sec

2. Check history “result”

3. If you fail to pay, we will send a SMS or a pop-up window reason for the failure.
Still in trouble, contact us(1666-0146)
This is thepay help desk. Answer is..
You paid only “thepay CASH”. Please check thePAY Cash balance and need recharge international call.

1. Thepay CASH balance check and click “mobile” button

2. Select “International 00796 recharge” button

3. Select recharge information and Click “Recharge”

4. Confirm again and Click “OK”

5. Check recharge result in history
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
..ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
.بیلنس ٹرانسفر کرنے کے لئے بینک اکاؤنٹ دیگا. بینک منتخب کریں، نیا بینک اکاؤنٹ منتخب کریں، اور مطلوبہ رقم/بیلنس بھیج دیں thePay ایپ میں شامل ہونے کے بعد
.آٹومیٹکلی ریچارج کیا جا سکتا ہے Thepay CASH

1. پر کلک کریں۔ thePay Cash ڈپازٹ

2-1. 'بینک اکاؤنٹ ' کے بٹن پر کلک کریں۔'
2. ڈپازٹ کریں گے. آپ نے کامیابی سے بینک اکاؤنٹ کو تبدیل کر دیا ہے۔ thePAY Cash بینک منتخب کریں جس میں آپ

3. .کے بٹن پر کلک کریں (change bank account) آپ نے بینک منتخب کر لیا ہے تو

4. پر کلک کریں۔ ‘OK’ جب پاپ اپ نوٹس ابھرے تو

5. بینک اکاؤنٹ نمبر چیک کریں اور ڈپازٹر کا نام، ڈپازٹ کریں اوراب سب کام ہوگیا ہے۔
1666-0146 :ہیلپ ڈیسک سے پوچھیں (ہر زبان میں) ٹیلیفون
This is thepay help desk. Answer is..
Every prepaid mobile recharge earn 5% bonus point. It can be use like real cash when it over recharge item amount.
Click Deposit thePay Cash

1-1. check Bonus point
1-2. click “Mobile” button

2. Select recharge item

3-1. check Point box
3-1. Click “Recharge”
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
This is thepay help desk. Answer is..
If you feel tire to pay each time, you can deposit the desired
amount in advance when it is convenient to recharge multiple item.
If thepay fail any recharge, amount will be paid back to “thepay CASH”.
You can recharge again or other item.

1. Click Deposit thepay CASH

2. Select Check card or bank

3. Select “thepay CASH” when your recharge ( no balance, no show)

4. check “thepay CASH” balance.
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
This is thepay help desk. Answer is..
How to recharge ‘thePAY Cash’ Quick and easy!
1. Start the ‘thePAY’ app

2. Touch the ‘Deposit thePAY cash’button

3-1. Touch the‘credit/check card’ button
3-2 . Select the amount you want to recharge

4. Fill in yourcredit/check card number and the expire date

5. If you recharge frequently,you can save your card information
/ You can refer to the image when you fill in your information

6. When everything has been completed, touch the ‘payment’ button
-How to charge Cash Account-

7-1. Touch the ‘bank account’ button
7-2. Select the bank you will deposit to thePAY Cash

8. If you have chosen,touch the ‘change bank account’ button

9. When the notice popup, touch ‘OK’

10. You have successfully changed your bank account

11. Check the bank account number and depositor’s name
Make your deposit and it’s done . Your installation is complete!
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
This is thepay help desk. Answer is..
Select Prepaid mobile recharge and type mobile number, amount. It will be Automatically recharge after payment.

1. Click mobile(recharge)

2. Select item(voice,data)

3-1) Select amount
3-2) Choose CASH or Point (if don’t have, no show)

4. check “thepay” balance.
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
This is thepay help desk. Answer is..
IPhone 8.1 or later should work normally. Please update your software version.
Follow each Step as below.
Settings -> General -> About -> version

Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
..ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
.براۓ مہربانی اینڈرائیڈ ورژن 4.4 یا اس کے بعد کے سافٹ ویئر ورژن کو اپ ڈیٹ کریں
ہرمرحلہ پر مندرجہ ذیل طریقے سے عمل کریں۔
Settings -> About device -> Software info -> Adroid version
ہرمرحلہ پر مندرجہ ذیل طریقے سے عمل کریں۔

1666-0146 :ہیلپ ڈیسک سے پوچھیں (ہر زبان میں) ٹیلیفون

..ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے thepay یہ
-Android (Play-store) install-
-اینڈرائیڈ (پلے سٹور) انسٹال-
.انسٹال کرنے کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں "thePAY"

1. پلے سٹور تک رسائی حاصل کریں۔

2. .تلاش کے خانے پر کلک کریں

3. ٹائپ کریں اور تلاش پر کلک کریں۔ 'thePAY' تلاش کے خانے میں الفاظ

4. .تلاش کریں. thePAY' تلاش کے رزلٹ میں ایپلیکیشن

5. .ڈاون لوڈ کریں 'thePAY'انسٹال' بٹن کو کلک کریں اور'

6. .پر کلک کریں 'OK' تک رسائی کے لئے 'thePAY'

7. .کو تلاش کریں "thePay" ایپلیکیشنز میں

8. .پسند کی زبان منتخب کیجیے

9. .شرائط و ضوابط چیک کریں
.کلک کریں'OK' آخر میں

10. استعمال کریں۔ thePAY !اب
Ask help desk(support language) Tel: 1666-0146
1666-0146 :ہیلپ ڈیسک سے پوچھیں (ہر زبان میں) ٹیلیفون
ہیلپ ڈیسک ہے. جواب ہے۔۔ thepayیہ
-ایپلیکیشن سٹور) انسٹال) IOS-
.انسٹال کرنے کے لئے ہدایات پر عمل کریں "thePAY"

1. .اپلی کیشن سٹور کے آئکن پر کلک کریں

2. .تلاش کے آئکن پر کلک کریں

3. یا "00796" اورسرچ/ تلاش پر کلک کریں 'thePAY' ٹائپ کریں

4. بٹن پر کلک کریں اور انسٹال کریں “GET” کو تلاش کریں 'thePAY' application

5. کلک کریں 'OK' رابطوں تک رسائی کے لئے 'thePAY'

6. .اپنی زبان منتخب کریں

7. .پر کلک کریں OK شرائط و ضوابط کو دوبارہ چیک کریں اور ٹک کرکے
.اپنا موبائل نمبر ٹائپ کرکے "تصدیقی نمبر کو ارسال کریں" بٹن پر کلک کریں

8. .کے ذریعے بھیج دیا گیا ہے SMS تصدیقی نمبر

9. .میں موجود 4 ھندسے والے تصدیقی نمبر کو یاد رکھیں SMS

10..دوسرے باکس میں چار عدد تصدیقی نمبرات ٹائپ کریں

13. !نسٹال مکمل ہواI thepay

14..کامیابی سے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے 'thePAY' آپ نے
.ایپلیکیشن پر کلک کریں
1666-0146 :ہیلپ ڈیسک (اپنی زبان میں) فون نمبر

.ہیلپ ڈیسک ہے thepay یہ
...جواب ہے

1. .پری پیڈ موبائل ( وائس/ڈیٹا) بین الاقوامی کال کے لئے خود سے موبائل بیلنس ریچارج کرنیکی ایپلی کیشن ہے Thepay
2. .کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے بہت مفید ایپلیکیشن ہے Thepay